پاﺅں کی بد بو دور کرنے کا انتہائی آسان طریقہ

پاﺅں کی بد بو دور کرنے کا انتہائی آسان طریقہ
پاﺅں کی بد بو دور کرنے کا انتہائی آسان طریقہ
کیپشن: Foot

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک(نیوزڈیسک) پاﺅں کی بدبو سے اکثر لوگ پریشان رہتے ہیں اور اس کے لئے مختلف تراکیب استعمال بھی کرتے ہیں لیکن پھر بھی بدبو ختم نہ ہو تو بہت شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے۔ پاہم آپ اس ناگوار بدبو کو بہت آسانی کے ساتھ دور بھگا سکتے ہیں۔ مختلف تحقیقات میں یہ ثابت ہوا ہے کہ لیموں کا رس اینٹی بیکٹیریل صلاحیت رکھتا ہے، لہذا بدبو سے نجات حاصل کرنے کے لئے دو اونس پانی میں لیموں کا رس ملا کر پاﺅں پر لگائیں۔یہ عمل تب تک دہراتے رہیں جب تک مکمل آفاقہ نہ ہوجائے۔

مزید :

تعلیم و صحت -