ماڈل ٹاﺅن اور ٹاﺅن شپ میں موبائل سروس تاحکم ثانی معطل

ماڈل ٹاﺅن اور ٹاﺅن شپ میں موبائل سروس تاحکم ثانی معطل
ماڈل ٹاﺅن اور ٹاﺅن شپ میں موبائل سروس تاحکم ثانی معطل
کیپشن: Mobiles

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے منہاج القرآن کے اطراف میں موبائل فون سروس بند کرنے کافیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے موبائل فون کمپنیوں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق لاہور کے علاقوں ماڈل ٹاﺅن اورٹاﺅن شپ میں آج رات 11 بجے سے تاحکم ثانی موبائل فون سروس بند کر دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق ماڈل ٹاﺅن اور ٹاﺅن شپ میں وائرلیس سروس بھی تاحکم ثانی معطل رہے گی۔

مزید :

قومی -