نواز شریف کی ریلی میں زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکار کی داد حوصلہ افزائی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ریلی کے دوران زخمی ہونے والے سکیورٹی اہلکار کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اس کے ساتھ ہاتھ ملایا اور اس کاحوصلہ بڑھائی۔

پشین روڈ بم دھماکہ، وزیر اعظم کی ہدایت پر وزیر داخلہ احسن اقبال کوئٹہ روانہ ہوگئے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم ریلی کے دوران زخمی ہونے والے سیکورٹی اہلکار کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ، مریم نواز نے اس ویڈیو کے ساتھ لکھا کہ نواز شریف اس شخص کا شکریہ ادا کر رہے ہیں جو ریلی کے دوران ان کی ڈھال بنا۔

مزید : لاہور

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...