A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

2018 کا انتخابی معرکہ پیپلز پارٹی جیتے گی ، بلاول وزیر اعظم بنیں گے: نواب خان وسان

2018 کا انتخابی معرکہ پیپلز پارٹی جیتے گی ، بلاول وزیر اعظم بنیں گے: نواب خان وسان

Aug 13, 2017 | 14:01:PM

خیر پور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نواب خان وسان نے کہا ہے کہ 2018 کا انتخابی معرکہ پیپلز پارٹی جیتے گی اور اس کے نتیجے میں بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں گے۔

کوٹ ڈیجی میں آصف زرداری کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواب خان وسان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کرپشن کے الزام میں نا اہل ہو چکے ہیں جبکہ عمران خان کا کو ئی سیاسی مستقبل نہیں ہے اور عوام انہیں ووٹ نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی بھرپور کامیابی حاصل کرے گی ، اور بلاول بھٹو زرداری وزیر اعظم بنیں گے۔

مزیدخبریں