کراچی 70 فیصد ٹیکس دینے کے باوجود سہولتوں سے محروم، پانی کی قلت پر فساد ہو سکتا ہے، فاروق ستار

کراچی 70 فیصد ٹیکس دینے کے باوجود سہولتوں سے محروم، پانی کی قلت پر فساد ہو ...
کراچی 70 فیصد ٹیکس دینے کے باوجود سہولتوں سے محروم، پانی کی قلت پر فساد ہو سکتا ہے، فاروق ستار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ دنیا میں بہت سے ممالک قدرتی آفات کے باعث تباہ ہوئے لیکن پاکستان میں سیاستدان زیادہ آفات لے کر آئے ہیں ، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ کراچی قومی خزانے کا 70 فیصد ٹیکس دیتا ہے لیکن بنیادی سہولتوں سے محروم ہے ،شہری میں پانی کی شدید قلت کے باعث کسی بھی وقت فساد ہو سکتا ہے ان کا کہنا تھادنیا میں بہت سے ممالک قدرتی آفات کے باعث تباہ ہوئے لیکن پاکستان میں حکومتیں زلزلوں سے بڑی تباہی لے کر آئیں ۔

مزید :

کراچی -