مانچسٹر،کلیئر مونٹ روڈ پر فائرنگ سے10 افراد زخمی

مانچسٹر،کلیئر مونٹ روڈ پر فائرنگ سے10 افراد زخمی
مانچسٹر،کلیئر مونٹ روڈ پر فائرنگ سے10 افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مانچسٹر (صباح نیوز) مانچسٹر کے شہر موس سائیڈ میں فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوگئے ۔ 
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مانچسٹر پولیس کے مطابق کلیئر مونٹ روڈ پرفائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 10افراد زخمی ہو گئے ،فائرنگ سے کچھ ہی دیر قبل کارنیول ختم ہوا تھا، زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دیں ۔