لاہور، پولیس اہلکار کی20 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،ملزم گرفتار، مقدمہ درج

لاہور، پولیس اہلکار کی20 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،ملزم گرفتار، مقدمہ درج
لاہور، پولیس اہلکار کی20 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی،ملزم گرفتار، مقدمہ درج

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شامکی بھٹیاں میں پولیس اہلکار نے گھر میں گھس کر20 سالہ لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا ،اہل علاقہ نے ملزم کوپکڑکرتشدد کے بعد مانگا منڈی پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق پولیس اہلکار کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہو نے والی متاثرہ لڑکی کومیڈیکل کے لیے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے، زیادتی کا ملزم اظہرپولیس لائنزمیں تعینات ہے،پولیس نے گرفتارکر متاثرہ لڑکے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔

مزید : جرم و انصاف