شوہر نے جھگڑ کر 45سالہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا ,ہسپتال منتقل

شوہر نے جھگڑ کر 45سالہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا ,ہسپتال منتقل
شوہر نے جھگڑ کر 45سالہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا ,ہسپتال منتقل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیکٹری ایریا کے علاقہ میں شوہر نے جھگڑ کے اپنی45سالہ بیوی پر تیزاب پھینک دیا ہے ۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق فیکٹری ایریا کے علاقہ مست اقبال روڈ پر شوہر کی طرف سے بیوی پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ پیش آیا ہے جہاں شوہر نے بیو ی سے جھگڑ کر اس پر تیزاب پھینک دیا ہے جس سے خاتون کے ہاتھ پاﺅں اور چہرہ متاثر ہوا ہے ،متاثرہ خاتون کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اس کا علاج جاری ہے۔ 

مزید : جرم و انصاف