شہداد کوٹ : دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

شہداد کوٹ : دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
شہداد کوٹ : دو بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شہدادکو ٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نو احی گاﺅں میں دو بچیاں تلاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئیں ہیں۔

اے آر وائے نیوز کے مطابق شہداد کوٹ کے علاقہ میں 10سالہ فلک اور 8سالہ عائشہ تلاب میں ڈوب کر ہلاک ہو گئیں ہیں ریسکیو ٹیموں نے دونوں بچیوں کی لاشیں تلاب سے نکال لیں ہیں۔

مزید :

جرم و انصاف -