شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم ترین اعزاز حاصل کر لیا، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم ترین اعزاز حاصل کر لیا، پاکستانیوں کیلئے ...
شعیب ملک نے ٹی 20 کرکٹ میں اہم ترین اعزاز حاصل کر لیا، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گیانا (ڈیلی پاکستان آن لائن) شعیب ملک ٹی 20 کرکٹ میں 8 ہزار رنز مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں اور اس طرح وہ کرس گیل، برینڈن میکالم اور کیرون پولارڈ کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں۔
شعیب ملک اس وقت کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں انہوں نے بارباڈوس ٹرائیڈنٹس کیخلاف میچ میں ایشلے نرس کو چوکا رسید کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ شعیب ملک نے اس میچ میں 38 رنز بنائے تاہم ان کی ٹیم 30 رنز سے یہ میچ ہار گئی۔

مزید :

کھیل -