افغان شہر غزنی میں اب تک ملکی دستوں کے 80سے زائد اہلکار ہو چکے ہیں:صوبائی حکومت 

افغان شہر غزنی میں اب تک ملکی دستوں کے 80سے زائد اہلکار ہو چکے ہیں:صوبائی ...
افغان شہر غزنی میں اب تک ملکی دستوں کے 80سے زائد اہلکار ہو چکے ہیں:صوبائی حکومت 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غزنی(این این آئی)افغان شہر غزنی میں جاری لڑائی میں اب تک ملکی دستوں کے80 سے زائد اہلکار ہو چکے ہیں۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صوبائی کونسل کے رکن ناصر فاروقی نے بتایا کہ صورتحال فی الحال انتہائی تباہ کن ہے۔ ان کے بقول شہر میں فوج کے تعاون کے بغیر صرف پولیس اور افغان خفیہ ادارے کے اہلکار طالبان کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ لڑائی اس وقت شروع ہوئی، جب کابل حکومت نے نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعوی کیا۔ اطلاعات کے مطابق طالبان نے گزشتہ 3 دنوں کے دوران غزنی میں متعدد سرکاری عمارتوں کو نذز آتش کر دیا ہے۔