وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کہاں پر منائیں گے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر پاکستانی بے حد خوش ہوں گے

وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کہاں پر منائیں گے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر ...
وزیراعظم عمران خان یوم آزادی کہاں پر منائیں گے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ سن کر پاکستانی بے حد خوش ہوں گے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم عمران خان یوم آزادی آزاد کشمیر میں منائیں گے اور ان کے ہمراہ وفاقی وزراءبھی موجود ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان وفاقی وزراءکے ہمراہ مظفر آباد جائیں گے جہاں وہ آزاد کشمیر قانون سا ز اسمبلی سے خطاب کریں گے ۔ عمران خان اے پی سی و دیگر کشمیری رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی کریں گے ۔یاد رہے کہ کل ملک بھر میں 14 اگست یوم آزادی کی تقریبا ت کا انعقاد کیا جائے گا اور ہر طرف پرچموں کی بہار دکھائی دے گی ۔

مزید : اہم خبریں /قومی