جعلی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل چھپا کر لے جانیوالا ٹرک ڈرائیور گرفتار

 جعلی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل چھپا کر لے جانیوالا ٹرک ڈرائیور گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ٹریفک وارڈن آغا صہیب اور عمیر نے مزدا ٹرک کو ظفر شہید چوک میں روکا، ڈرائیور نے مزدا ٹرک میں جعلی نمبر پلیٹ والی موٹرسائیکل کو لوڈ کرتے ہوئے کپڑے سے ڈھانپا ہوا تھا مشکوک حرکات وسکنات پر موٹرسائیکل اور ڈرائیور کا ریکارڈ چیک کیا گیا جس پر عبدالغفور نامی ڈرائیور کا کریمنل ریکارڈ سامنے آگیا متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا سی ٹی او لاہور  نے وارڈنز کو شاباش، تعریفی اسناد کا بھی اعلان  کیا۔ 

کرتے ہوئے کہا ہے کہ وارڈنز ٹریفک کی روانی کے ساتھ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو بھی یقینی بنائے ہوئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -