چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کل جشن آزادی پر پرچم کشائی کریں گے

  چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کل جشن آزادی پر پرچم کشائی کریں گے

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) 73 ویں یومِ آزادی کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ میں روایتی پرچم کشائی تقریب منعقد ہوگی،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان پرچم کشائی کریں گے۔تقریب میں لاہور ہائیکورٹ کے جج، افسراور سٹاف ممبران بھی شرکت کریں گے،پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست بروز جمعہ بوقت صبح 8:30 بجے لاہور ہائی کورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوگی۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان اس موقع پر خطاب بھی کریں گے۔

پرچم کشائی

مزید :

علاقائی -