زوار حسین وڑائچ کا سیالکوٹ جیل کا دورہ

  زوار حسین وڑائچ کا سیالکوٹ جیل کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (کر ائم رپو رٹر)صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ نے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ کا دورہ کیا جیل کی سیکورٹی،ڈسپلن اور بالخصوص کورونا سے بچاؤ کے لیے کیے گئے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا صوبائی وزیر جیل خانہ جات نے تمام بارکوں،کچن اسیران،خواتین وارڈ،جیل ہسپتال، سزائے موت بلاک،پنشمنٹ بلاکس اور دیگر بلاکس کا وزٹ کیا زوار حسین وڑائچ نے جیل ہذا پر صفائی ستھرائی اور سیکورٹی کے تمام انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا۔
 سپرنٹنڈنٹ جیل عطاء اللہ ملک بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید :

علاقائی -