انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

        انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

  

ساؤتھمپٹن(نیٹ نیوز) انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے کھلاڑیوں میں کپتان اظہر علی، اسد شفیق، کاشف بھٹی،شاداب خان، شاہین آفریدی،بابر اعظم، عابد علی، فواد عالم،سرفراز احمد،شان مسعود، سہیل  خان،یاسر شاہ، امام الحق،محمد عباس، محمد رضوان، نسیم شاہ،شاداب خان اور سہیل خان شامل ہیں انگلینڈ کے خلاف آج سے شرو ع دوسرے ٹیسٹ کے لئے حتمی الیون کا فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -