دوسرا ٹیسٹ، فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

  دوسرا ٹیسٹ، فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق فواد عالم کو شاداب خان کی جگہ ٹیم میں شامل کیا جائے گا اور وہ نمبر 6 پر بیٹنگ کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیں ہاتھ کے بیٹسمین فواد عالم 2009 کے بعد اب ٹیسٹ کھیلیں گے سابق کرکٹرز بھی فواد عالم کو موقع دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -