آزادی نعمت،اس کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے، ثمن رائے

  آزادی نعمت،اس کا تحفظ ہم سب کا فرض ہے، ثمن رائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)لاہورآرٹس کونسل الحمراء نے پاکستان کے قومی ترانہ کو پہلی بار پرفارم کرنے والوں کو خراج عقید ت پیش کرنے کیلئے احسن اقدام کیا،الحمراء اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس کے تجربہ کاراساتذہ نے قومی ترانہ پرپرفارم کرکے اس کے سازندوں کو زبردست ٹربیوٹ پیش کیا۔ایگزیکٹوڈائریکٹر ثمن رائے نے کاوش کو تحریک آزادی پاکستان کے قائدین کے نام کیا آزاد ی ایک عظیم نعمت ہے اس کا تحفظ ہم سب پر فرض ہے،ا الحمراء نے قومی ترانہ کی شکل میں قوم کو عظیم تحفہ دینے والوں کو یاد کرکے خود کو ملک کے صف اول کے ادبی وثقافتی ادارہ ہونے کا ثبوت دیا ہے جسے بھرپور سراہا جارہا ہے۔

مزید :

کلچر -