ٹاؤن پلاننگ ونگ عملے کاغیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن 10عمارتیں، مارکیٹیں مسمار

ٹاؤن پلاننگ ونگ عملے کاغیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن 10عمارتیں، مارکیٹیں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ کے عملے نے  غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کر کے 10عمارتیں مسمار کردیں۔منظور شدہ پرائیویٹ سکیم ناز ٹاؤن میں پلاٹ نمبر21اور22 پر قائم غیر قانونی کمرشل مارکیٹ مسمار کر دی اوردکانوں کے شٹر ہٹا دیئے۔