احمد علی چٹھہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

احمد علی چٹھہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

  

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی آفیسرز ویلفیئرایسو سی ایشن کے زیر اہتمام سابق ایڈیشنل کنٹرولر اور ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی چٹھہ کی یاد میں تعزیتی ریفرنس آج صبح 11بجے الرازی ہال میں  ہوگا۔ صدارت وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد اختر کریں گے۔

  

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -