پاک، لبنان یکجہتی سمٹ،بیروت دھماکوں کی شفافتحقیقات کا مطالبہ

   پاک، لبنان یکجہتی سمٹ،بیروت دھماکوں کی شفافتحقیقات کا مطالبہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر) اپرچونیٹی کلب کے زیر اہتمام پاکستان کے پہلے پاک لبنان یکجہتی سمٹ میں پاکستان اور لبنان سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے علمبرداروں اور نامور شخصیات نے شرکت کی۔پاکستانی مقررین نے اس موقع پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے دھماکوں کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا، لبنان سے بیروت فلم سوسائٹی کے صدر سیم لاہود، سٹی سائٹ سیئنگ ٹوور بس لبنان کی سی ای او اور سماجی کارکن ویوی آن نصر، یو این ڈی پی لبنان کی ایڈوائزری بورڈ ممبر فرح گھینم، فٹبالر مہدی ہلال جبکہ پاکستان سے سربراہ اپرچونیٹی کلب احسن کامرے، ایگزیکٹو ممبر سیدہ روزی رضوی اور یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کے رکن ڈاکٹر محسن کمال نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -