ریلوے ملازمین کو سرکاری رہائشگاہیں الاٹ کی جائیں،اعجاز قریشی

  ریلوے ملازمین کو سرکاری رہائشگاہیں الاٹ کی جائیں،اعجاز قریشی

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)ریلوے ٹریڈ یونین کے مرکزی رہنمااعجاز قریشی نے مطالبہ کیا کہ ریلوے سے میڈیکل ان فٹ ملازمین کے متبادل بھرتی ملازمین کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کی جائے،مزدور دوست وفاقی وزیر ریلوے غریب ملازمین کی آوازذرائع ابلاغ کی وساطت سے سن کر مسئلہ حل کرنے کا حکم دیں،ریلوے آفیسرز جان بوجھ مزدوردوست وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی کارکردگی داغدار کرنے کے لئے میڈیکل ان فٹ ملازمین کے بچے کو کواٹر الاٹ نہیں کررہے جس کے باعث غریب ملازمین چھت سے محروم ہورہے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -