پاکستان کی حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، میاں جاوید علی

پاکستان کی حفاظت کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، میاں جاوید علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) سابق ٹاؤن ناظم سمن آباد میاں جاوید علی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی خوفناک وبا ء کا انتہائی دانشمندی سے مقابلہ وزیراعظم عمران خان کی دور اندیشی اور معاملہ فہمی کی بصیرت کا نتیجہ ہے، پاکستان کی بنیادوں میں شہدا کا خون آج ہمیں دعوت فکر دے رہا ہے کہ ہمارے نظریئے کی آبیاری کرتے رہنا۔ پاکستان کی حفاظت کیلئے ہمارا عہد مصمم ہے کہ کبھی بھی کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -