سیاسی کارکنوں پر آمرانہ ہتھکنڈوں کااستعمال کونسی جمہوریت ہے،ملک سیف

  سیاسی کارکنوں پر آمرانہ ہتھکنڈوں کااستعمال کونسی جمہوریت ہے،ملک سیف

  

لا ہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و ممبر صو با ئی اسمبلی ملک سیف الملو ک کھو کھر نے کہا ہے کہ  مریم نواز کی گاڑی پر حملہ سوچی سمجھی سازش کے تحت کیا گیا ہے اور سیاسی کارکنوں پر لاٹھی چارج کر کے گرفتا ر کر نے کی بھر پو ر مذ مت کر تے ہیں۔پنجاب پولیس کے لاٹھی چارج سے لیگی کارکن بری طرح زخمی ہوئے۔ انہو ں نے گز شتہ روز مریم نوا ز کی پیشی کے مو قع پر حکو متی ہتھکنڈوں کے خلا ف شدید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سیاسی کارکنوں کیخلاف آمرانہ ہتھکنڈے استعمال کر نا کو ن سی جمہو ریت ہے۔ تا ریخ کے اس سیا ہ با ب کو قو م کبھی نہیں بھو لے گی۔ انہو ں نے کہا کہ اس طرح کی طا قت کو ہم پر مسلط کر کے ہما رے حوصلو ں کو پست نہیں کیا جا سکتا ہے۔ 

مسلم لیگ ن پر ایسے کئی دور آئے اور گزر گئے ہم ایک مضبو ط سیا سی اور عوامی جما عت ہیں اور ہمارے قا ئد میا ں محمد نواز شریف کی طرح ہم بھی ڈٹے ہو ئے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ بہت جلد حکو مت کو احسا س ہو جا ئے گا کہ ایسے ہتھکنڈوں سے بہادر با پ کی بہا در بیٹی ڈرنے وا لی نہیں ہے ہم متحد ہیں اور بہت جلد یہ حکو مت وا پسی کی راہ لے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -