چڑیا گھر اور میوزیم کے بعدشاہی قلعہ کو بھی سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

چڑیا گھر اور میوزیم کے بعدشاہی قلعہ کو بھی سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر)تاریخی مقامات کی سیر کرنے والوں کیلئے اچھی خبر، والڈ سٹی اتھارٹی نے شاہی قلعہ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا۔تفصیل کے مطابق قلعہ صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک سیاحوں کیلئے کھلا رہے گا۔ قلعے میں آنے والے تمام سیاح ایس او پیز کو یقینی بنانا لازم قرار دیا گیا ہے۔

 خیال رہے کورونا وبا کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تاریخی مقامات بند کر دئیے تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -