پی پی رہنماؤں کی جانب سے یوم اقلیت کے موقع پر کیک کاٹا گیا

پی پی رہنماؤں کی جانب سے یوم اقلیت کے موقع پر کیک کاٹا گیا

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے اقلیتی رہنما ایڈون سہوترا اور نائب صدر پیپلزپارٹی کینیڈاخالد گل کی طرف سے یوم اقلیت کے موقع پر پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں کیک کاٹا گیا جس کے مہمان خصوصی مرکزی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی چوہدری نیر بخاری سینٹر انور لعل دین پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نعیم یعقوب گل عاصم عدنان اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -