خسرو بختیار اورہاشم جواں بخت کی نااہلی  کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت قرار 

 خسرو بختیار اورہاشم جواں بخت کی نااہلی  کیلئے دائر درخواستیں ناقابل سماعت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ کے مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ اور مسٹر جسٹس امین الدین خان پرمشتمل بنچ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی پنجاب کے وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت کی کی نااہلی کے لے دائردرخواستیں ناقابل سماعت قراردے کر مستردکردیں،فاضل بنچ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں احسن عابد کی طرف سے دائر یہ درخواستیں مستردکرتے ہوئے قراردیاکہ درخواست گزار نے سپریم کورٹ سے رجوع کرنے سے قبل دادرسی کے مجازفورم سے رجوع نہیں کیا۔
ناقابل سماعت

مزید :

صفحہ آخر -