قصور، مخالفین کی فائرنگ، وکیل بھانجے اور ڈرائیو ر سمیت قتل 

  قصور، مخالفین کی فائرنگ، وکیل بھانجے اور ڈرائیو ر سمیت قتل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 قصور(بیورو رپورٹ) کوٹ مراد خان میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے فائرنگ کر کے تین افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیلات کے مطابق اقبال گجر ایڈووکیٹ اپنے بھانجے شعیب اور ڈرائیور ارشد کے ہمراہ گاڑی پر جا رہے تھے۔پہلے سے گھات لگائے مخالفین نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے تینوں موقع پر ہلاک ہو گئے۔تھانہ بی ڈویژن  پولیس نے موقع پر پہنچ کو نعشوں کو قبضہ میں لے کر ہسپتال منتقل کر دیا۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کی جائیں گی۔پولیس مصروف کارروائی ہے۔
قصور فائرنگ 

مزید :

صفحہ آخر -