عثمان بزدار کی زیر صدارت  صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

عثمان بزدار کی زیر صدارت  صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

  

لاہور(خصوصی رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ پنجاب کابینہ کے 34 ویں اجلاس میں 23 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اجلاس میں شریک ہوں گے۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -