صدر مملکت نے سینیٹ کا  اجلاس آج  شام 6بجے طلب کرلیا 

  صدر مملکت نے سینیٹ کا  اجلاس آج  شام 6بجے طلب کرلیا 

  

اسلام آباد (آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان بالا(سینیٹ) کا اجلاس اآج (جمعرات) شام 6 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کر لیا ہے۔سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس اآئین کے اآرٹیکل 54 کی شق I کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔ 

صدر مملکت

مزید :

صفحہ آخر -