بنوں،ہیلتھ کیئر کمیشن کا  مختلف کلینکس کا معائنہ

بنوں،ہیلتھ کیئر کمیشن کا  مختلف کلینکس کا معائنہ

  

بنوں (نمائندہ خصوصی)اسسٹنٹ کمشنر طیب حیات نے ہیلتھ کیئر کمیشن انسپکٹر لطیف خان کے ہمراہ مختلف کلینکس اور ڈینٹل کلینکس کے معائنے کئے  اس موقع پر  8کلینکس کو شوکاز جبکہ 4 کو سیل کر دیا گیا 15دن کے اندر اگرصحیح ڈاکومنٹس(رجسٹریشن، کوالیفیکیشن) پیش نہ کئے گئے تو قانونی کاروائی ہوگی اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر کہا کہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی غیر قانونی کلینکس کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا اُنہوں نے کہا کہ حلال کمائی کی کوششیں کرنی چاہیے اور شارٹ کٹ اختیار کرنے کی بجائے قانونی کاروبار کرکے رزقِ حلال کمائیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -