حاجی محمدنوازممبرانتقال کرگئے
سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)سابق ڈی سی ایم واپڈا گل نواز خان کے والدحاجی محمدنوازممبرانتقال کرگئے۔وہ اپٹالکی مروت کے ضلعی صدر کے چچاتھا۔مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روز عید گاہ تاجہ زئی میں ادا کردی گئی جس مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی۔