جنرل باجوہ سے سبکدوش افغان سفیر کی ملاقات، افغان امن عمل کی حمایت پر شکریہ ادا کیا 

          جنرل باجوہ سے سبکدوش افغان سفیر کی ملاقات، افغان امن عمل کی حمایت پر ...

  

 راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے  افغانستان کے  سفیر شکراللہ عاطف مشعال کی   الوادعی ملاقات، افغانستان اور افغان امن عمل کی حمایت پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی  آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات کے دوران معزز شخصیت نے اپنے دور کے دوران افغانستان اور افغان امن عمل کی حمایت پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔ 

سفیر ملاقات

مزید :

صفحہ اول -