مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے رہنما حاجی جاوید خان انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے رہنما حاجی جاوید خان انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوابی(بیورورپورٹ) مسلم لیگ ن ضلع صوابی کے رہنما حاجی جاوید خان انتقال کرگئے۔ ان کی نماز جنازہ آج بدھ کی رات بعد از نماز عشاء نو بجکر تیس منٹ پر موضع شاہ منصور کے مرکزی جناز گاہ میں ادا کی گئی۔ مرحوم اے این پی کے رہنما و سابق ضلعی جنرل سیکرٹری حاجی تمریز خان۔ عالمزیب خان۔ شاہد خان کے بھائی محمد یوسف کے والد حاجی شماس خان کے صاحبزاے جبکہ حاجی نوار خان مرحوم کے بھتیجے