مریم نوازنے متاثر ہونیوالی گاڑی  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

  مریم نوازنے متاثر ہونیوالی گاڑی  کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز نے نیب پیشی کے موقع پر اپنی متاثر ہونیوالی گاڑی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔نیب آفس کے باہر ہنگامی آرائی اور پتھراؤ سے مریم نواز کی بلٹ پروف گاڑی کی ونڈ سکرین متاثر ہوئی۔ مریم نواز کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ گاڑی پر چاروں جانب سے پتھراؤ کیا گیا، ونڈ سکرین پتھر سے نہیں ٹوٹ سکتی،گاڑی کی ونڈ اسکرین پر کچھ اور لگا ہے۔

مریم نواز/گاڑی

مزید :

صفحہ اول -