رہنماؤں اور کارکنوں کے حوصلے  کو سلام پیش کرتی ہوں،مریم نواز

رہنماؤں اور کارکنوں کے حوصلے  کو سلام پیش کرتی ہوں،مریم نواز

  

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوا ز نے اپنی نیب پیشی کے موقع پرزخمی ہونے والے پارٹی کے مرکزی رہنما کرنل (ر) مبشر جاوید کو ٹیلی فون کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ مریم نواز نے کہا کہ تمام رہنماؤں اور کارکنوں کے حوصلے کو سلام پیش کرتی ہوں۔ مسلم لیگ(ن) کے کارکن امن،حق اور سچ کی آواز ہیں۔

مریم نواز

مزید :

صفحہ اول -