چینی سفیر کا دورہ سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ سے ایم ایل ون پر گفتگو

  چینی سفیر کا دورہ سی پیک اتھارٹی عاصم باجوہ سے ایم ایل ون پر گفتگو

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے چینی سفیر نے ملاقات کی جس میں ایم ایل ون منصوبے سے متعلق بات چیت ہوئی۔تفصیلات کے مطابق چینی سفیر یاؤ جنگ نے سی پیک اتھارٹی کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات چیئر مین سی پیک اتھارٹی سے ہوئی۔اس موقع پر چین کے ڈی جی ریلوے بھی موجود تھے جنہوں نے ایم ایل ون منصوبے کی منظوری پر مبارکباد دی۔چین کے ڈی جی ریلوے نے مقامی میٹریل کے استعمال کی یقین دہانی کرائی۔

چینی سفیر دورہ

مزید :

صفحہ اول -