سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کا ٹرانس پشاور (بی آر ٹی)کا دورہ

سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کا ٹرانس پشاور (بی آر ٹی)کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پشاور(نیوزرپوٹر)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد  غنی کا ٹرانس پشاور (بی آر ٹی) کا دورہ کیاسپیکر مشتاق غنی نے مختلف سٹیشنوں کا معائنہ کیا اور مسافروں کے لئے مہیا کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا سپیکر  مشتاق  غنی نے چمکنی سٹاپ سے حیات آباد تک بس کا سفر بھی کیا۔