زوجہ اسحاق کی رسم قل کل ادا کی جائیگی
پشاور (پ ر) زوجہ اسحاق خان جو گذشتہ روز انتقال کرگئیں تھی کی رسم قل کل چرگو کلے بخشو پل میں ادا کی جائیگی گی،مرحومہ محمد فاروق،محمد عثمان،محمد مسعود،محمد عبداللہ،محمد ضیاء الرحمان،محمد سمیع اللہ،محمد مطیع اللہ کی والدہ تھی۔