73ء ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اشتیاق ارمڑ 

73ء ویں یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اشتیاق ارمڑ 

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا کے وزیر جنگلا ت و ما حو لیا ت اور جنگلی حیا ت سید محمد اشتیا ق ارمڑ نے یو م آ زادی کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم 14 اگست یو م آزادی پا کستان کے مو قع پر پو ری قوم کو دل کی گہرائیو ں سے مبا رکبا د پیش کر تے ہیں اور یو م آزادی کے اس تا ریخ سا ز مو قع پر یہ عہد کر تے ہیں کہ وطن عزیز کو خو بصو رت، سر سبز و شاداب اور عظیم سے عظیم تر بنا نے کیلئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر یں گیاور پا کستان تحر یک انصا ف کے چئیر مین عمران خا ن کے ویژن کے مطا بق نئے پا کستان کا خواب شر مندہ تعبیر کر نے کیلئے عمران خا ن کے شا نہ بشا نہ پا کستان کی تر قی اور عوام کی خو شحا لی کیلئے مذ ید جدو جہد جا ری رکھیں گے۔ وزیر مو صوف نے اپنی نو عیت کا پہلا اور منفرد جد ید سہو لیا ت سے آراستہ بی آر ٹی منصو بہ مکمل ہو نے پر بھی پو ری قوم کو مبا رکبا د پیش کر تے ہو ئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ ہما را پیا را ملک اسی طر ح ہمیشہ قائم و دائم رہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -