ایل ایل بی پارٹ ٹو کے سالانہ نتائج کا اعلان
ملتان (سپیشل رپورٹر) زکریا یونیورسٹی نے ایل ایل بی پارٹ (بقیہ نمبر63صفحہ7پر)
ٹو 2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا امتحان میں 4927 طلبہ نے حصہ لیا،جس میں سے 2074 طلبہ امتحان میں پاس کیا جبکہ 2782 طلبہ فیل ہوئے، کامیابی کا تناسب 42.09 فیصد رہا،