خاتون کاگھرنذر آتش، سامان جل کرراکھ

  خاتون کاگھرنذر آتش، سامان جل کرراکھ

  

رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان ) گھریلو رنجش پر ملزم نے خاتون کے گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔تفصیل کے(بقیہ نمبر69صفحہ7پر)

 مطابق ظاہرپیر کی رہائشی نوشین بی بی نے پولیس کو اپنی شکایت میں بیان کیا کہ ملزم ریاض احمد نے گھریلو رنجش پر اس کے گھر کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیاجبکہ ملزم موقع سے فرارہوگیا‘ خاتون کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

آگ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -