خواجہ غلام فرید کوریجہ کی اہلیہ کے  انتقال پر وزیراعلیٰ،شاہ محمود،چوہدری  سرور، بلخ شیر مزاری،یوسف رضا  گیلانی کا اظہار افسوس، فاتحہ خوانی

  خواجہ غلام فرید کوریجہ کی اہلیہ کے  انتقال پر وزیراعلیٰ،شاہ محمود،چوہدری  ...

  

کوٹ چھٹہ (نمائندہ پاکستان) پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ غلام فرید کوریجہ کی اہلیہ کے انتقال پروزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار۔ چوہدری محمد سرور سابق (بقیہ نمبر54صفحہ7پر)

وزیر اعظم۔ میر بلخ شیر مزاری۔ سید یوسف رضا گیلانی۔ شاہ محمد قریشی نے فون کے ذریعے اظہار افسوس کیا۔ جبکہ سرکاری سطح پر پاکستان آرمی اور دیگر محکموں کے متعدد افسران کا میجر (ر) راشد کامران ملانہ کو فون کے ذریعے ان کی کزن کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کی بخشش سوگواران کے لیے صبرو جمیل کی دعا کی۔

انتقال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -