حنیف خان پتافی سے پی ٹی آئی رہنما ابرار  الحق کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

        حنیف خان پتافی سے پی ٹی آئی رہنما ابرار  الحق کی ملاقات، مختلف امور پر ...

  

ڈیرہ غازی خان (ڈسٹرکٹ بیورورپورٹ)   مشیر صحت محمد حنیف پتافی سے ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ابرار الحق نے ان کے آفس لاہور (بقیہ نمبر53صفحہ7پر)

میں ملاقات کی.سیاسی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ڈیرہ غازیخان کے مستحق افراد کی امداد کے حوالے سے بات چیت کی گئی. مشیر صحت محمد حنیف پتافی نے کہاکہ ڈیرہ غازیخان پنجاب کا پسماندہ علاقہ ہے اکثریت آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے. ہلال احمر کی طرف سے مستحق افراد کی امداد اور علاج معالجہ احسن اقدام ہو گا۔

تبادلہ خیال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -