ملتان:مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن، 4افراد گرفتار، تحقیقات شروع

  ملتان:مختلف علاقوں میں سرچ  آپریشن، 4افراد گرفتار، تحقیقات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقا ئع نگار)  پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے  تھانہ صدر ملتان، چہلیک اور قطب پور کے علاقوں جمیل آباد، گلشن آباد اور دربار پاک دامن مائی (بقیہ نمبر50صفحہ7پر)
کے گردونواح  میں مشترکہ طور پر سرخ آپریشن کیا اس دوران غیر قانونی عارضی رہائش پزیر افراد کے خلاف کاروائی عمل میں لائی گئی۔سرچ آپریشن کے دوران 04 افراد کو گرفتار کیا۔اور 41 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی۔
جمیل آباد