ڈرگ انسپکٹر کا جلال پور  میں چھاپہ، اتائی کلینک سیل

      ڈرگ انسپکٹر کا جلال پور  میں چھاپہ، اتائی کلینک سیل

  

  ملتان (وقا ئع نگار) محکمہ صحت ملتان نے اتائیوں کے خلاف گھیرا(بقیہ نمبر48صفحہ7پر)

 تنگ کردیا۔ڈرگ انسپکٹر جلال پور پیر والا نے چھاپہ مارا کر غیر قانونی طور پر چلنے اتائی کلینک کو سربمہر کردیا ہے۔اور دوران انسپکشن نے میڈیکل سٹور سے تین مختلف  ادویات کے نمونے حاصل کرکے ڈرگ لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جلال پور پیر والا ٹاؤن کے ڈرگ انسپکٹر چوہدری عبدالروف ظفر نے پیر اولیاء  روڈ جلال پور پیر والا  پر واقع کلیم اتائی کلینک کو سیل کردیا۔اس کے علاؤہ اسی دوران خان میڈیکل سٹور سے تین مختلف ادویات کے نمونے حاصل کرکے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھیجوا دیئے گئے ہیں۔

چھاپہض

مزید :

ملتان صفحہ آخر -