ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں  آپریشن، نائب قاصد رشوت لیتے گرفتار

  ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں میں  آپریشن، نائب قاصد رشوت لیتے گرفتار

  

خانیوال (نامہ نگار،نمائندہ پاکستان)   انٹی کرپشن خانیوال کے (بقیہ نمبر49صفحہ10پر)

سرکل آفیسر ملک عمران خورشیدنے جوڈیشل مجسٹریٹ درجہ اول میاں چنوں شاہد حسن کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں کے نائب قاصد آفتاب کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -