راجن پور: چوکیداروں سمیت درجہ چہارم  کی بھرتیاں جام، نوجوانوں میں مایوسی

      راجن پور: چوکیداروں سمیت درجہ چہارم  کی بھرتیاں جام، نوجوانوں میں ...

  

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر،نامہ نگار) محکمہ تعلیم میں چوکیداروں سمیت (بقیہ نمبر47صفحہ10پر)

درجہ چہارم کی بھرتیوں کاعمل شروع کیا جائے کئی سالوں سے بھرتیاں معطل ہو نے سے نوجوان بے روزگاروں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے یہ باتیں راجن پور کے شہریوں نے محکمہ تعلیم صوبہ پنجاب کے حکام سے مطا لبہ کرتے ہوئے کہیں اُن کا کہنا ہے کہ چوکیداروں سمیت درجہ چہارم کی بھرتیوں کاعمل موجودہ حکو مت نے روک دیا تھا جس سے نوجوانوں میں مایوسی کی لہردوڑ گئی اُنہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان خان بزدار سے بھرتی کاعمل شروع کرانے میں کردار ادا کرنے کا مطا لبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -