میپکو ٹیموں کاجنوبی پنجاب میں آپریشن،94بجلی چوروں کاگھیرا تنگ 

  میپکو ٹیموں کاجنوبی پنجاب میں آپریشن،94بجلی چوروں کاگھیرا تنگ 

  

 ملتان (نیوز رپورٹر) میپکو ٹیموں نے آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 94بجلی چورپکڑلئے۔ایک لاکھ30ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر21 لا کھ   روپے جرمانہ عائد۔ایک مقدمہ درج کروایاگیا۔11اگست 2020?ء کو لتان میں 18گھر(بقیہ نمبر40صفحہ10پر)

یلواور کمرشل صارفین کو33137یونٹس چوری کرنے پر518377 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔ ڈی جی خان میں 13 گھریلوصارفین کو17959یونٹس چوری کرنے پر219701روپے جرمانہ، وہاڑی میں 10گھریلوصارفین کو10953یونٹس چوری کرنے پر213421 روپے جرمانہ،بہاولپور میں 8گھریلو صارفین کو10128یونٹس چوری کرنے پر156000روپے جرمانہ، ساہیوال میں 16 گھریلوصارفین کو15324یونٹس چوری کرنے پر307592روپے جرمانہ،رحیم یار خان میں 6 گھریلو صارفین کو8327یونٹس چوری کرنے پر154800روپے جرمانہ، مظفرگڑھ میں 11 گھریلواورکمرشل  صارفین کو12050 یونٹس چوری کرنے پر205971روپے جرمانہ اور ایک مقدمہ درج،بہاولنگر میں 9گھریلو صارفین کو16654یونٹس چوری کرنے پر215735 روپے جرمانہ جبکہ خانیوال میں 3 گھریلو صارفین کو5696 یونٹس چوری کرنے پر115056 روپے جرمانہ عائدکیا گیا۔

بجلی چور

مزید :

ملتان صفحہ آخر -