پنجاب، سرکاری ہسپتالوں   کے کلینکل آڈٹس کا حکم،ذرائع

پنجاب، سرکاری ہسپتالوں   کے کلینکل آڈٹس کا حکم،ذرائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر)   حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں (بقیہ نمبر28صفحہ10پر)
کے کلینکل آڈٹ کا حکم دیا ہے حکومت نے یہ اقدام سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی، صاف ستھرے ماحول سمیت خود احتیاطی کے عمل پر نظر رکھنا ہے۔
حکم